Description
بھنا ہوا چنا۔ بھنے ہوئے چنے قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں چنے میں فولاد وٹامن بی سکس میگنیشم پوٹاشیم اور کیلشیم کافی مقدار میں پایا جاتا ہے فائبر سے بھرپور لیکن چکنائی سے خالی یہ اناج اپنے اندر وافر مقدار میں پروٹین رکھتا ہے اس کا استعمال کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے