In Stock

Clove لونگ 

 350 7,000

لونگ ۔ لونگ میں بھی دیگر مصالحوں کی طرح غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ قدرت نے چھوٹی سی لونگ میں بے شمار غذائی اجزاء چھپا رکھے ہیں۔ لونگ کی تاثیر گرم اور تیز ہے لیکن اپنے غذائی اجزاء کے باعث یہ بے حد مفید ثابت ہوتی ہے لونگ دانتوں کے امراض سے لے کر جسم کے دیگر کئی امراض میں بھی شفا بخش ہے۔

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Packaging

, , , ,